by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست سیشن کورٹ اسلام آباد نےمنظور کرلی ۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, صحت, ٹیکنالوجی
واشنگٹن (ای پی آئی) اب مرض کی شناخت لولی پاپ کے ذریعے ہو گی ، بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والا لولی پاپ ایجاد کر لیا گیا ، سائنسدانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔کئی امراض...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نام ای سی ایل، پی این آئی ایل فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری 3دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق رہنما...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر فریج کو لگے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت(ای پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی نا اہلی کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے جوڑ توڑ کا عمل جاری ، پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی کی جانب سے علیحدہ گروپ بنانے کے بعد اب گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین اور...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں قرض آ چکا ہے ،یہ پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے ، اس جمعہ کو دس بلین سے کم تھے ، 9.6 بلین کے قریب تھے، وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ، ہر جمعہ کو...