کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی...
امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن اور نریندر مودی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکا کی وجہ سے ملا، امریکا...
ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول اور وزیر خارجہ بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ ہماری سیاست گالم گلوچ اور...
نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل،ن لیگ ذرائع کا دعویٰ

نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل،ن لیگ ذرائع کا دعویٰ

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ذرائع کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے ۔ ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہو گئی ہے جبکہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کیساتھ عید خلیجی ملک...
بھتہ وصولی کیس ، ایف آئی اے کوپولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھتہ وصولی کیس ، ایف آئی اے کوپولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی) شہریوں کو غیر قانونی حراست میں لینے اور بھتہ وصول کرنے کے کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،آئی جی اسلام آباد کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار ،ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر...
معلومات کی عدم فراہمی ، وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری

معلومات کی عدم فراہمی ، وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )شہری کو معلومات کی عدم فراہمی پرپاکستان انفارمیشن کمیشن نے وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری کردیا ،سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی تفصیلات کے مطابق شہری کو معلومات کی تک رسائی کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف انفارمیشن کمشنر شعیب احمد صدیقی...