by عابد علی | جون 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 مصری حکام نے غزہ کی جانب عالمی مارچ سے قبل 200 سے زائد فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے قاہرہ ائیرپورٹ پر 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا یا ان سے تفتیش کی۔منتظمین کا بتانا ہے کہ زیر...
by عابد علی | جون 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منظوری خود وفاقی حکومت نے دی ہے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے پاس...
by عابد علی | جون 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سولر پینلز پر ٹیکس لگنے سے پلیٹس کی قیمت میں 20 فیصد تک اضافہ,مہنگی بجلی سے پریشان شہری سولر پینلز لگوا کر بجلی کا بل کم کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے لیکن مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے نے منصوبوں پر پانی پھیر دیاہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پلیٹوں...
by عابد علی | جون 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بھارت: احمد آباد میں ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 242 مسافر ہلاک،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرانڈیا کی فلائٹ نمبر اے آئی 171 بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ سے لندن (برطانیہ) کیلئے روانہ ہوئی تھی، حادثہ ٹیک آف کے دوران پیش آیا، طیارے...
by عابد علی | جون 12, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 19مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 26جون تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج 19 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہونا تھی،تاہم جج اے ٹی سی...
by عابد علی | جون 12, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بھارتی شہر احمدآباد میں مسافر طیارے کی حادثے کے وقت کی ویڈیو سامنے آگئی۔بھارت کے شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب...