by عابد علی | جون 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بھارتی فوج کا کلکتہ کے تاریخی ریڈ روڈ پر عیدالاضحیٰ کی نماز کی اجازت دینے سے انکار،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی مقاصد کیلئے جگہ کی ضرورت ہے لہٰذا رواں برس کلکتہ کے ریڈ روڈ پر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔...
by عابد علی | جون 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی مشن نے بین الاقوامی برادری پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانا اور پانی روکنا خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔اقوام متحدہ میں امریکا کی مندوب ڈورتھی شیا سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی...
by عابد علی | جون 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر ایوان میں مودی پر تنقید کر رہے ہیں ۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، 9مئی اور 10 مئی...
by عابد علی | جون 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہابجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان سے شروع ہوکر منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1917 پوائنٹس...
by عابد علی | جون 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 بھارتی مظالم کو دنیا میں بے نقاب کرنے والی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پر امن چاہتا ہے اور کشمیر کے مسئلے کے حل تک یہ ممکن نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی اعلیٰ سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا وفد...
by عابد علی | جون 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سپیکرقومی اسمبلی نے عمرایوب کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، سماعت کیلئے مقرر،الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی، کیس میں مدمقابل امیدوار بابر نواز خان کے وکیل بیرسٹر شرجیل ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔ 2 خیبرپختونخوا...