by عابد علی | جون 3, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے کئی قاضی فائز عیسی پیدا کر دیئے ہیں سمبڑیال الیکشن میں جو ہواہے اس سے ہمارے لئے انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن کے سارے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ لندن پلان کا حصہ...
by عابد علی | مئی 31, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، پی ٹی آئی کارکنوں کےدفاع کے لئے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے2 مقدمات میں اسٹیٹ کونسل مقرر کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد...
by عابد علی | مئی 30, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
کوٹ لکھپت لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کوٹ لکھپت جیل میں پابند سلاسل خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس کے سامنے سوالات اٹھاتے ہوئے تکلیف دہ حقائق کی نشاندہی کی ہے۔ یاد رہے...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے رہا نہیں ہو رہے کیونکہ عمران خان نے اکیلے رہا نہیں ہونا بلکہ عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے غلامی سے آزاد ہونا ہے ۔ ملک کی خودداری ، غیرت ، عزت نے بحال ہونا ہے ۔ ملک نے...
by عابد علی | مئی 27, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق کیس کی سماعت ،اتارنی جنرل کے دلائل مکمل ، سماعت 29 مئی تک ملتوی ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
کراچی (عابدعلی آرائیں) نیب نےبحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ کردیا ، تفتیشی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کراچی میں چھاپہ کے دوران سو کے قریب قیمتی گاڑیاں قبضہ میں لے لیں ذرائع کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف نیب نے مبینہ طور پر کارروائیاں تیز کر دی ہیں اس...