by عابد علی | اکتوبر 8, 2024 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سانحہ 8 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا ایک افسوسناک دن ۔ آج سے 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح کو ہولناک واقعہ پیش آیایہ المناک واقعہ 8بج کر 52منٹ پر زلزلے کی صورت میں پیش آیا،ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.6تھی جس نے آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2024 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ9 مئی کے واقعات بغاوت کے قریب ترین تھے آئینی عدالت کے معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے اسکو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم ہوجائیں تو معاملہ پر امن طور پر حل ہوجائے...
by عابد علی | ستمبر 23, 2024 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابد علی آرائیں )سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی حکمنامہ جاری کر دیا ہے 70 صفحات اور122 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے ۔ تیرہ رکنی فل کورٹ بینچ نے9 جولائی 2024 کو آخری سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا...
by عابد علی | ستمبر 19, 2024 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کو خط لکھا ہے۔ تین صٖفحات اورچھ پیراگراف پرمشتمل خط میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے موقف اپنایا ہے کہ بطور سپیکر قومی اسمبلی میں ملک میں جمہوری وپارلیمانی بالادستی اور...
by عابد علی | ستمبر 16, 2024 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )آئین میں کی جانے والی ترامیم کو 26ویںآئینی ترامیمی ایکٹ 2024کا نام دیا گیا ہے اس ایکٹ میں ملک کی اعلی عدالتوں ،ججزاور دیگرمعاملات کے حوالے سے 54 مجوزہ ترامیم شامل ہیں ۔ یہ ایکٹ پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہوگا۔ اس بل کی پانچویں ترمیم...
by عابد علی | ستمبر 7, 2024 | تازہ ترین, سندھ, ٹاپ سٹوریز
کشمور(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دہائیوں سے آباد پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کا آغازہوگیا۔ کشمور کے نواحی گوٹھ رحمت خان میں گھراورملکیتی زمین پر مقامی بااثر وڈیروں کی ایما پرچاچڑ برادری کے شرپسند عناصر نے قبضہ کرلیا ۔ مقامی پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی...