امریکہ سے پاکستانی تارکین وطن کےلئے خوشخبری

امریکہ سے پاکستانی تارکین وطن کےلئے خوشخبری

اسلام آباد(ای پی آئی )امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی ہے. پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اورامریکی قونصل خانہ کراچی سے امریکہ کے بی ون بی ٹو سیاحتی اور کاروباری...
پارٹی سربراہی، عمران خان کی درخواست پر وفاق کااعتراض

پارٹی سربراہی، عمران خان کی درخواست پر وفاق کااعتراض

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کاروائی روکنے کے لئے عمران خان کی درخواست پر فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی. جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائرآئینی درخواست پر سماعت شروع کی توعمران خان کے وکیل بیرسٹر...
عمران، فواد، اسد عمر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران، فواد، اسد عمر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تینوں رہنمائوں نے حاضری سے استثنی کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن کمیشن...
زرمبادلہ ذخائر 10ارب ڈالر ہیں،  دوست ممالک سے فنڈز جلد آئیں گے اسحاق ڈار

زرمبادلہ ذخائر 10ارب ڈالر ہیں، دوست ممالک سے فنڈز جلد آئیں گے اسحاق ڈار

اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودیہ سمیت دوست ممالک سے فنڈز جلد آئیں گے، آئی ایم ایف وفد جلد دورہ کریگا، زرمبادلہ کے ذخائر چار نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں۔انہوں...
اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان

اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان

لاہور (ای پی ئی )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلی کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ کورٹ رپورٹرز کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ہم اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ گیارہ جنوری کو...
مبینہ اغوا کے بعد کم عمر لڑکی کی لاہور میں شادی کا کیس، عدالت نے لڑکی کو دعازہراطور پر والدین کے حوالے کردیا

مبینہ اغوا کے بعد کم عمر لڑکی کی لاہور میں شادی کا کیس، عدالت نے لڑکی کو دعازہراطور پر والدین کے حوالے کردیا

کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کی کم عمر لڑکی کی مبینہ اغوا کے بعد لاہور میں شادی کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں...