بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال

بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 28 فروری 2024 کو بلوچ لاپتہ طلبا سے متعلق کیس کی 35منٹ کی مکمل سماعت کا احوال نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ40منٹ کمرہ عدالت میں موجود رہے نگران وزیراعظم گیارہ بج کر پانچ منٹ پر جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نمبر دو...
چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے  چور موٹر سائیکل لے اڑے

چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے چور موٹر سائیکل لے اڑے

اسلام آباد (ای پی آئی ) چراغ تلے اندھیرا ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے کیمرہ مین کا موٹر سائیکل چوری پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی کیمرہ کی فوٹیج دکھانے سے انکار 15 پر اطلاع کے باوجود پولیس کی جانب سے روایتی سستی کا مظاہرہ ورکنگ جرنلسٹس ،فوٹو گرافر جرنلسٹس...
جماعت اسلامی کی قادیانی ضمانت فیصلہ کے خلاف نظرثانی میں فریق بننے کی درخواست دائر

جماعت اسلامی کی قادیانی ضمانت فیصلہ کے خلاف نظرثانی میں فریق بننے کی درخواست دائر

اسلام آباد (ای پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے سپریم کورٹ میں پورے ملک شدید تشویش کا باعث بننے والے قادیانی مبارک احمد ثانی کے فیصلہ کے خلاف فریق بننے کی درخواست دائر کردی، درخواست جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینئر وکیل شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی ھے.،...
خون کے آخری قطرے تک قوم کے مینڈیٹ کی حفاظت کریں گے، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس

خون کے آخری قطرے تک قوم کے مینڈیٹ کی حفاظت کریں گے، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسٰی کے روکنے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پریس کانفرنس کرنے پہنچ گئے۔شوکت بسرا کو چیف جسٹس پاکستان نے عدالت میں پیش آنے والے واقعے پر بات کرنے سے روکا تھا . نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس...
سپریم کورٹ نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا، ملک بھر سے سخت ردعمل

سپریم کورٹ نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا، ملک بھر سے سخت ردعمل

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق کیس کا فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا یاد رہے کہ اس فیصلے کی خبریں اخبارات میں شائع ہونے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور دو روز سے سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث جاری ہے. اس...
بلوچ لاپتہ طلباکیس فیصلہ کامکمل متن،وزیراعظم،2وفاقی وزیرسیکرٹریز طلب

بلوچ لاپتہ طلباکیس فیصلہ کامکمل متن،وزیراعظم،2وفاقی وزیرسیکرٹریز طلب

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کے حوالے سے کیس میں اہم فیصلہ جاری کیا ہے. ایمان زینب حاضر مزاری کی جانب سے وفاق پاکستان کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر 19فروری کوہونے والی سماعت کا حکم نامہ چودہ صفحات اور9 پیراگراف...