بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(ای پی آئی): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے پر سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی معائنے اور علاج کے بعد انہیں واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو رات ایک بج کر 40 منٹ...
ایمان مزاری کیس پھرسپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

ایمان مزاری کیس پھرسپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو ہدایت دی کہ وہ درخواست کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کرے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس محمد...
سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہش مند امیدواروں کیلئے اہم خبر

سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہش مند امیدواروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد( ای پی آئی ) سی ایس ایس کا امتحان دینے کے خواہش مند امیدواروں کیلئے اہم خبر ہے کہ ایف پی ایس سی نے 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔وفاقی پبلک سروس کمیشن (FPSC)نے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کر دی ہے،تحریری...
علامہ اقبالؒ کا پیغام خودی، بیداری اور عمل آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، ڈاکٹر طارق سلیم

علامہ اقبالؒ کا پیغام خودی، بیداری اور عمل آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، ڈاکٹر طارق سلیم

اسلام آباد (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبالؒ کا فکر و فلسفہ، پیغامِ خودی اور تصورِ پاکستان آج بھی پوری قوم، خصوصاً نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ یومِ اقبال ہمیں پاکستان کو ایک خودمختار، اسلامی، جمہوری اور فلاحی ریاست...
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں حوصلہ افزا نہیں، چیئرمین تحریک انصاف

عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں حوصلہ افزا نہیں، چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آرہی ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں۔ ہمیں سخت تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر...
بابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی

بابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی

اسلام آباد: سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قائم کردی۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر مئی 2025 سے کرتارپور راہداری کے ذریعے سکھ یاتریوں کی آمدورفت معطل کر رکھی ہے جبکہ سکھ برادری...