سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ، سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے ہمراہ لے گئے،...
اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی  اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ کورٹس اسلام آباد پیش کر دیا گیا اسلام آباد پولیس نے ڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ...
ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد...
اسلام آباد ہائیکورٹ، آئندہ ہفتے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ، آئندہ ہفتے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے ہونے والے کیسز کی سماعت کے لئے ججز کاڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ 6 نومبر سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز سماعت کریں گے جن میں 8 جج حضرات شامل ہیں۔ ڈیوٹی روسٹر میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے 4 ڈویژن اور 8...
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ 190 ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بیان کو بےبنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بیان کو بےبنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن سے متعلق بیان کو بےبنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ پی ٹی آئی یاد رکھے 2022 کے ضمنی انتخابات میں الیکشن...