کشمور،مستحق افراد میں نئے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب

کشمور،مستحق افراد میں نئے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب

کشمور ( حاکم نصیرانی) فلاحی تنظیم بسم اللہ ویلفیئر کشمور کی جانب سے عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے غریب مستحق مرد عورتیں اور یتیم بچوں میں نئے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں تنظیم کے رہنماٶں غلام یاسین کھوسہ غلام حیدر پیرزادہ علی نواز کھوسہ...
کشمور میں ڈاکو راج تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا

کشمور میں ڈاکو راج تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا

کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں عید سے قبل میں وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں شہری عدم تحفظ کا شکار ہوگئے. ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں ڈاکو بے قابو ہوگئے تھانہ ڈیرا سرکی کی حدود صیفل اسٹاپ کے قریب ویگن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی فائرنگ کے...
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خورنوش کی قیمتوں پر ضابطہ رکھنے کے حوالے سے اجلاس ، اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ضیاء الحسن لنجار، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خاص برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس...
قیدیوں کے جیل توڑ کر فرار ہونے کا معاملہ ،سیکیورٹی انچارج اور اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ،گرفتارکرلیا گیا

قیدیوں کے جیل توڑ کر فرار ہونے کا معاملہ ،سیکیورٹی انچارج اور اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ،گرفتارکرلیا گیا

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو جیل میں موجود قیدیوں کے جیل کی چھت توڑ کر فرار ہونے پر ،سیکیورٹی انچارج اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ، مورو جیل میں قید ملزمان سلیم خاصخیلی اور عمران تارڑ گذشتہ رات جیل کی چھت توڑ...
وفاقی حکومت کا مصطفے عامرقتل کیس کراچی پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

وفاقی حکومت کا مصطفے عامرقتل کیس کراچی پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں حکومت نے سندھ کی مشاورت سے مصطفے عامرقتل کیس کراچی پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا جب کہ سندھ بلوچستان سے کمیٹی کے پانچ ارکان پر مشتمل ایک سپشل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے...
شکارپور: ڈاکوؤں نے ایک ماہ قبل اغواء‌کئے گئے باپ بیٹے  پر تشدد کرتے ہوئے  ویڈیو وائرل کر دی ،مدد کی اپیل

شکارپور: ڈاکوؤں نے ایک ماہ قبل اغواء‌کئے گئے باپ بیٹے پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل کر دی ،مدد کی اپیل

شکارپور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کی حدود سے ڈاکوؤںکے ہاتھوں اغواء ہونے والے باپ بیٹے کی ویڈیو وائرل ،ویڈیو میں ڈاکوؤں کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،جبکہ مغوی مدد کی اپیل کرتے نظر آرہے ۔ ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں پر...