پڈعیدن:  مسلح افراد کی فائرنگ سینئر صحافی جاں بحق پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پڈعیدن: مسلح افراد کی فائرنگ سینئر صحافی جاں بحق پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی جاں بحق 2افراد شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے کی شناخت سئنیرصحافی رضا محمد جمالی جبکہ زخمیوں کی پولیس اہلکار جینند خان اور شریف جمالی کے ناموں سے ہوئی ہے،...
جیکب آباد :عدالت نے منشیات فروش کو عمر قید اور جرمانے کی سز ا کاحکم

جیکب آباد :عدالت نے منشیات فروش کو عمر قید اور جرمانے کی سز ا کاحکم

جیکب آباد( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ جیکب آبادمیں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 5 ماہ سزا بھگتنا ہوگی ۔پولیس نے ملزم ہاشم جتوئی کو 24 دسمبر 2021 کو شمبے چیک پوسٹ سے گرفتار کر...
گوادر میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گوادر میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جیکب آباد (ای پی آئی ) گوادر میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان عبدالستار کی نماز جنازہ جیکب آباد کے ریلوے اسکول میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر پنوعاقل چھائونی سمیت پاک فوج کے جوانوں رشتہ داروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی شہید کے جسد...
گھوٹکی :پولیس کی بڑی کارروائی ،بین الصوبائی اسلحہ اسمگلرگروہ کے 2 افرادگرفتار ،بھاری اسلحہ برآمد

گھوٹکی :پولیس کی بڑی کارروائی ،بین الصوبائی اسلحہ اسمگلرگروہ کے 2 افرادگرفتار ،بھاری اسلحہ برآمد

ميرپورماتھيلو(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ميرپورماتھیلو کے تھانہ اوباڑو پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، جنگی۔نوعیت کا بھاری بارود برآمد،ایک خاتون اور ایک مرد ملزمان گرفتار کر لیا...
کراچی : کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان گرفتار

کراچی : کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان گرفتار

کراچی(ای پی آئی) کراچی میں کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگا کر ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ کراچی کے تھانہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان کو...
ایکنک کا فیصلہ صرف گریٹر تھل کینال سے متعلق تھا ،وزارت منصوبہ بندی کا کیبنٹ ڈویژن کو خط

ایکنک کا فیصلہ صرف گریٹر تھل کینال سے متعلق تھا ،وزارت منصوبہ بندی کا کیبنٹ ڈویژن کو خط

کراچی (ای پی آئی )چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی جانب سے مخالفت پر وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔ ایکنک اجلاس کے منٹس کو تبدیل کرنے کی درخواست، ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط...