رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رانا ثناء اللہ نے گجرات کی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں انہوں نے موقف...
لاڈلہ چار چار گھنٹے باہر کھڑا رہتا ہے عدالت انتظار کرتی ہے ،رانا تنویر حسین

لاڈلہ چار چار گھنٹے باہر کھڑا رہتا ہے عدالت انتظار کرتی ہے ،رانا تنویر حسین

مریدکے( ای پی آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہمیشہ ایسے فیصلے کئے جنکا آئین وقانون واسطہ نہیں ہوتا ۔ متحدہ پریس کلب رجسٹرڈ مریدکے کے چیئرمین سید قاسم علی شاہ سید طاہر علی شاہ صدر حاجی شیخ کبیر اشرف سید سجادالحسن شیرازی سعادت شیخ اور...
نیب نے شہزاد اکبر اور ان کے اہل خانہ کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

نیب نے شہزاد اکبر اور ان کے اہل خانہ کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہو ر( ای پی آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کا سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا...
ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے عمران خان ہر وقت تیار ہیں, شاہ محمود  قریشی

ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے عمران خان ہر وقت تیار ہیں, شاہ محمود قریشی

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں بحرانی کیفیت پیدا ہو چکی ہے، نیب کیسز سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے...
اناڑی نے ملک کو معاشی اور انتظامی طور پر تباہی سے دو چار کردیا،نواز شریف

اناڑی نے ملک کو معاشی اور انتظامی طور پر تباہی سے دو چار کردیا،نواز شریف

لندن(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات سے سبق حاصل کرکے ملک کو صحیح ڈگر پر چڑھانا ہوگا، ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا ، عدالتیں ذاتی پسند ناپسند سے بالا ہو کر انصاف کریںجب بھی انتخابات...
پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کامقدمہ درج نہ ہونے پراظہار تشویش

پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کامقدمہ درج نہ ہونے پراظہار تشویش

اسلام آباد(ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ (پاس) نے ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی ثاقب بشیر ، نیو ٹی وی سے ذیشان سید ، اے آر وائی نیوز سے شاہ خالد ، بول نیوز سے عباس شبیر اور جی این این نیوز سے ادریس عباسی پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں تشدد کے واقعے کے پانچ روز...