پی ٹی اے کی رپورٹ نے  وفاقی و صوبائی حکومتوں کی  سائبر سیکورٹی  کا پول کھول دیا

پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(محمد اویس) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری ہونیو الی سائبر سیکیورٹی رپورٹ نے وفاقی صوبائی حکومتوں اورسرکاری اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی. پی ٹی اے کی رپورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی سائبر سیکورٹی کا پول کھول دیا،صدر...
معروف شاعر محسن نقوی کی 27ویں برسی 15جنوری کو منائی جائے گی

معروف شاعر محسن نقوی کی 27ویں برسی 15جنوری کو منائی جائے گی

اسلام آباد(ای پی آئی)معروف شاعر محسن نقوی کی 27ویںبرسی 15جنوری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا جس سے اردو اور سرائیکی ادب سے وابستہ شخصیات اور دانشور خطاب کرتے ہوئے مرحوم محسن نقوی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں...
قومی ترانے کے خالق،نامور شاعر ابو الاثرحفیظ جالندھری کا 123واں یوم پیدائش(آج)  منایا جائے گا

قومی ترانے کے خالق،نامور شاعر ابو الاثرحفیظ جالندھری کا 123واں یوم پیدائش(آج) منایا جائے گا

اسلام آباد ( ای پی آئی) قومی ترانے کے خالق،نامور شاعر ابو الاثر حفیظ جالندھری کا 123واں یوم پیدائش (آج)14 جنوری ہفتہ کو منایا جائے گااس دن کے حوالے سے مسلم لیگ اوردیگر جماعتوں اور تنظیموںکے زیر اہتمام فیصل آبادسمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے...
وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس ِکی چین کے سفیرسے ملاقات

وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس ِکی چین کے سفیرسے ملاقات

سرگودھا(ای پی آئی)وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے چین کے سفیر نونگ رونگ سے سفارتخانے میں ملاقات کر کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر قیصر عباس نے چینی سفیر کوسرگودھا یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں...

سندھ بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری

اسلام آباد (ای پی آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 15 جنوری کو ہوگا یا نہیں الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا. الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران، سپیشل سیکرٹری ،ڈی جی لاء، ڈی جی لوکل گورنمنٹ الیکشن سمیت تمام اعلی افسران...
اے این ایف کی کامیاب کاروائیاں، 8 سو کلو سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کامیاب کاروائیاں، 8 سو کلو سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد منشیات فور (اے این ایف) کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ای این ایف کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے راستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ۔جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...