by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, سندھ
سکھر(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ سکھر کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع علاقے بچل شاہ میانی سے نامعلوم مسلح افراد کے گرو ہ نے تین نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو 15 سے زائد مسلح افراد نے اغوا کیا۔اغواء ہونے والے نوجوانوں کی شناخت سجاد، فیروز اور...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالادستی قائم کی ہے اور اب بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی۔ قوم کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کی فتح پر سمندر پار پاکستانی خوشیاں منا رہے ہیں، افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالا دستی قائم کی ہے۔ پاک فوج نے ملک کے دفاع...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز، جھوٹے بیانات کو مسترد کردیامودی کا بیان گمراہ کن رجحان کی بھی عکاسی کرتا ہے، پاکستان خطے کی استحکام کے اقدامات کرنے کے لیے پر عزم ہے، پاک بھارت جنگ بندی کئی دوست ممالک کی سہولت کے نتیجے میں حاصل ہوئی، پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی بہادر فوج کی شاندار کامیابی اور بھارت کو عبرتناک پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرور کو خاک میں ملا دیا۔ انھوں نے معرکہ حق کے شہداء کو...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
فیصل آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ ( معرکہ حق ) کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے فیصل آباد کے رہائشی پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار محمد نوید شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ شہید حوالدار محمد نوید معرکہ حق کے دوران شہادت کے عظیم رتبے...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل 2024 کی کثرتِ رائے سے منظور۔جے یو آئی کی رکن عالیہ کامران کی بل میں پیش کی گئی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالیہ...