by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ملک میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی بہتری کے لیے بڑے اقدامات،حکومت نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا ابتدائی مسودہ بھی منظور کرلیا۔جائیداد خریدنے بیچنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کیلئے خوشخبری آگئی، جولائی2024 میں متعارف...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی حیدر نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور اور صوبے بھر میں...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد میں عوامی سہولت کے لیے کئی بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ایک ماہ میں جواب طلب ۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیکا ایکٹ میں...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انکار کرتے ہوئے اپیلیں نمٹا دیں۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی نے عدالت سے کہا کہ ملزم کے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال ستمبر میں صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی نئی شرائط بھی طے کی گئی ہیں۔ چیئرمین کے عہدے کے لیے کم از کم بی اے، وائس...