by عابد علی | مارچ 19, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ،وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ وزیر اعظم کے دورے کا مقصد...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف بڑا فیصلہ سنادیا 21 صفحات پرمشتمل فیصلے میں معاشرے میں پائی جانے والی روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کو غیراسلامی قرار دیا گیا ہے. وفاقی شرعی عدالت نے...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | سندھ
کشمور ( حاکم نصیرانی) فلاحی تنظیم بسم اللہ ویلفیئر کشمور کی جانب سے عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے غریب مستحق مرد عورتیں اور یتیم بچوں میں نئے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں تنظیم کے رہنماٶں غلام یاسین کھوسہ غلام حیدر پیرزادہ علی نواز کھوسہ...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی علی شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر درج کیسز کی سماعت پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی شاہ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔جج ابوالحسنات...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے معاملے پر ریمارکس دیے کہ ایسا کرنے سے پہلے میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے۔عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی چوری کرنا برداشت نہیں، تحریک انصاف دفاع کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف سندھ عوام کا دفاع کرے گی۔ سندھ میں نہریں نکالنے پر دھرتی خاموش نہیں ہو گی۔ یہ جذبات پاکستان بھر کے وکلا کے ہیں۔ ہم سندھ کے وکلا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سندھ کا...