دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 صدر مملکت کا سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنانے پر ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین پیش،سکھر میں ڈاکٹر ضیاالدین ہسپتال یونیورسٹی کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کو جس قیمت کی درخواست کی انہوں نے اس سے سستی قیمت میں ہمیں زمین دی۔ سکھرمیں عالمی...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی، دبئی کی پرواز پر مسافر...
سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کو سیاسی قیدیوں کی رہائی سے مشروط کر دیا.ہفتے کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی جانب سےملٹری کورٹس سے سزاؤں کی مخالفت اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا جبکہ...
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں جنرل باجوہ نے کیاموقف اپنایا؟ عمر ایوب نے قوم کے سامنے رکھ دیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں جنرل باجوہ نے کیاموقف اپنایا؟ عمر ایوب نے قوم کے سامنے رکھ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے8 نومبر 2021کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سابق آرمی چیف کاموقف قوم کے سامنے رکھ دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 پنت کے آؤٹ ہونے پر کمنٹیٹر سنیل گواسکر آگ بگولہ، احمق قرار دے دیا۔آسٹریلیا اور بھارت کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں سابق بھارتی لیجنڈ اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر بھارتی بیٹر رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے پر پھٹ پڑے۔میلبرن میں جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط ہے اور...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں۔ روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بعد کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کو خیر آباد کہہ دیا تھا لیکن اور وہ بھارتی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی تاحال کر رہے ہیں۔ تاہم، آسٹریلیا...