ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود6 اہم خبریں

1 مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردی ہیں۔پوری قوم کو قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت مبارک ہو۔ بابائے قوم نے اپنی بصیرت، حکمت اور بے لوث قیادت کے ذریعے ایک آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔ ان کی...
ماہرین نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات، موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے جوہری توانائی کے استعمال کو لازم قرار دے دیا

ماہرین نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات، موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے جوہری توانائی کے استعمال کو لازم قرار دے دیا

جوہری ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال پاکستان کے توانائی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر قابو کرنے کے لیے پائیدار حل کے طور پر نا گزیر ہے۔ یہ خیالات منگل کو یہاں منعقدہ ‘جوہری توانائی کے پر امن استعمال’ کے موضوع پر...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں ضلع کرم کا مقدمہ،سماعت آگے کیوں نہ بڑھی؟

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں ضلع کرم کا مقدمہ،سماعت آگے کیوں نہ بڑھی؟

اسلام آباد (ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی عدالت میں بدامنی کے شکار خیرپختونخوا کے ضلع کرم میں قتل کے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ،مدعی یا اُس کے وکیل کی عدم پیشی کی بنا پر ملتوی کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس نعیم...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانےکا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔حکومتی کمیٹی سے یہ ہماری ابتدائی ملاقات تھی، اب ہماری باقاعدہ بات چیت 2 جنوری سے ہوگی۔حکومت نے ہمارا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانےکا...
دنیا نیوز3بجےکی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز3بجےکی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

1 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ دونوں اطراف سے کھلے...