ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

1 ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا.اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے۔خط میں ایرانی سفیر نے کہا اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے سنگین جرم کیا اور اس...
سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے، مذاکرات جمہوریت کا حسن ہیں، بگڑے ہوئے طبقے کی اصلاح وقت کی ضرورت ہے۔ قائداعظم نے پاکستان کی صورت میں ہمیں پیارا ملک دیا، پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے،...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 12 اہم خبریں

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 12 اہم خبریں

1 جسٹس منصور علی کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت,ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔انہوں نے سپریم کورٹ کے انتظامی جج کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے سے معذرت کر لی اور...
ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود6 اہم خبریں

1 مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردی ہیں۔پوری قوم کو قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت مبارک ہو۔ بابائے قوم نے اپنی بصیرت، حکمت اور بے لوث قیادت کے ذریعے ایک آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔ ان کی...
ماہرین نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات، موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے جوہری توانائی کے استعمال کو لازم قرار دے دیا

ماہرین نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات، موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے جوہری توانائی کے استعمال کو لازم قرار دے دیا

جوہری ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال پاکستان کے توانائی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر قابو کرنے کے لیے پائیدار حل کے طور پر نا گزیر ہے۔ یہ خیالات منگل کو یہاں منعقدہ ‘جوہری توانائی کے پر امن استعمال’ کے موضوع پر...