by عابد علی | اگست 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ۔عدالت نے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی...
by عابد علی | اگست 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا، اس کا مقصد بہتر...
by عابد علی | اگست 19, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی) وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی کے ساتھ گورنر سندھ کی تبدیلی کے وعدے سے یوٹرن ،کامران ٹیسوری تاحال گورنر کے عہدے پر برجمان ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے گورنر سندھ تبدیلی کے ارمان پر پانی پھیر دیا، پی پی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ...
by عابد علی | اگست 19, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت۔عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز...
by عابد علی | اگست 19, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست کی اعتراضات کے ساتھ سماعت ۔عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئےسماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق...
by عابد علی | اگست 18, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں امیدوار برائے چیئرمین سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ گروپ کے کیخلاف دھندلی کی وجہ سے نادرا کا سسٹم ڈاون کیا گیا ہے،ہمارے ووٹرز دور دور سے آئے ہیں مگر یہ صورت حال مختلف ہے، صبح لوگوں کو دیکھ کر ان...