عوامی پیسے کی خوردبرد کامعاملہ ہوتوذمہ داران کومعمولی سزادے کربری نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

عوامی پیسے کی خوردبرد کامعاملہ ہوتوذمہ داران کومعمولی سزادے کربری نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کے ضلع سبی میں کے پوسٹ آفس ملازمین کو کروڑوں روپے کی کرپشن پر ملازمت سے برخاست کرنے کے فیصلے کو بھال کر دیا ۔عدالت کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے جنرل پوسٹ آفس...
کشمور: دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ سکول ٹیچر قتل

کشمور: دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ سکول ٹیچر قتل

کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ڈاکو زدہ ضلع کشمور میں دیرینہ دشمنی نے ایک اور زندگی نگل لی۔ کشمور تھانہ کی حدود انڈس ہائی وے گرڈ اسٹیشن کے مقام پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ڈیوٹی کیلئے اسکول جانے والے استاد فہد حسن کھوسہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گولیاں...
وفاقی محتسب، محتسب برائے انسداد ہراسیت کاعوامی حقوق کیلیے ملکرکام جاری رکھنے پر اتفاق

وفاقی محتسب، محتسب برائے انسداد ہراسیت کاعوامی حقوق کیلیے ملکرکام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے عوام کے حقوق کے لیے ملکرکام جاری رکھنے اور سب کے فائدے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیاہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت سے جاری کردہ...
کراچی کی مغوی بچی گھوٹکی سے بازیاب،اغوا کارگرفتار

کراچی کی مغوی بچی گھوٹکی سے بازیاب،اغوا کارگرفتار

گھوٹکی( ای پی آئی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے ایک ماہ قبل اغوا کی گئی کمسن بچی مبینہ مقابلے کے بعد گھوٹکی سے بازیاب کالی گئی. بچی کو ایک ماہ قبل کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے دو اغوا کاروں سعید اور اکرم گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ...
سپریم کورٹ:این اے 97 مسلم لیگ ن کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ:این اے 97 مسلم لیگ ن کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج

اسلا م آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں فیصل آباد کے حلقے این اے 97میں الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ گنتی کے حکم کوکالعدم قراردینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار علی گوہربلوچ کی جانب سے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔...
عوامی پیسے کی خوردبرد کامعاملہ ہوتوذمہ داران کومعمولی سزادے کربری نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

آڈیو لیکس کیس ،سپریم کورٹ کے حکم کا مکمل متن، جسٹس بابر ستار کا معطل حکم

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس سکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ کے ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے19...