جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

1 پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان میانوالی جیل سے رہا.امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر...
خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم،  4 افراد جاں بحق

خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

خیرپور(ای پی آئی ) عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار لوڈر رکشہ سواروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین تھے جو خیرپورناتھن شاہ کے...
کچے کے ڈاکووں نے ایک اور ویڈیو وائرل کردی ،ایک کروڑ تاوان طلب

کچے کے ڈاکووں نے ایک اور ویڈیو وائرل کردی ،ایک کروڑ تاوان طلب

کشمور(ای پی آئی):کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل ميڊيا پر وائرل کردی. ایک کروڑ تاوان طلب کر لیا ڈاکوؤں نے مغوی کو ایک ہفتہ قبل بڈانی تھانہ کی حدود سے اغوا کیا تھا مغوی سراج احمد کا تعلق پنجاب سے ہے جو بڈانی میں ہندو تاجر کے برف کے کارخانے میں کام کرنے...
ظالم وڈیرے نے کھیتوں میں آنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

ظالم وڈیرے نے کھیتوں میں آنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ (ای پی آئی ) ظلم کی انتہا۔ ظالم وڈیرے نے بے زبان جانور ( اونٹ ) کے کھیتوں میں جانے پر کلہاڑیوں کے وار کرکے ٹانگ کاٹ دی تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں وڈیری نے ظلم۔کی انتہا کردی بے زبان اونٹ وڈیرے کی زمینوں کھیتوں میں داخل ہواتو وڈیرہ آپے سے باہر ہوگیا...
جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 9بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چھ بڑی خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز9PM 1 ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں دم گھنٹے سے بچوں کی ہونے والی ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر حراست میں لیے گئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اور پرنسپل سمیت چار ڈاکٹروں کو رہا کردیا گیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نے ساہیوال میں...
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نےامریکا سےقیدیوں کی منتقلی کےمعاہدے پررپورٹ طلب کرلی

عافیہ صدیقی کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نےامریکا سےقیدیوں کی منتقلی کےمعاہدے پررپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل سنگل بنچ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے (PTA) پر دستخط کرنے کے امکان کے بارے میں آئندہ...