by عابد علی | جنوری 4, 2024 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے میں پی ٹی آئی کوانتخابی نشان بلے سے محروم کرنے پر پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر ریلیف نہ ملنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور...
by عابد علی | جنوری 4, 2024 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
پشاور(عابدعلی آرائیں) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ضمانت سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے . پیراگراف نمبر ایک چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی جانب سے جاری کیا گیا فیصلہ 4 پیراگراف پر مشتمل ہے جس میں چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا 8واں اجلاس ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اجلاس کی صدارت کی ۔ آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی کابینہ ارکان اور اعلیٰ حکام کی شرکت ، ایپکس کمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے تحت مختلف شعبوں میں مجموعی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور سعودی...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ’9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں‘، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں۔ پتہ نہیں الیکشن لڑ رہی ہو یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کمیشن کا عملہ یرغمال بنایا گیا تھا، ڈیرہ غازی خان میں جتنا کام میں نے کیا کسی اور نے نہیں کیا۔میں...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 تحریک انصاف کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان، قوی امید ہے معاملے کو سپریم کورٹ ہی حل کرے گی، سپریم کورٹ بلے کا نشان بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد لڑے گا، کسی صورت الیکشن کے بائیکاٹ کی جانب نہیں جائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے بلے کا نشان بحال کرنے بارے پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی طرف سے دئیے گئے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر کی گئی متفرق درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے دوسرے سنگل بینچ کے جج جسٹس محمد...