by عابد علی | جنوری 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کریگا، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ‘سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ اگر ووٹوں کا ٹرن آؤٹ کم رہا، سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف ایک راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ افغانستان کے ساتھ میرا اپنا تعلق ہے، جسے...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خود کش بمبار سمیت 4 دہشتگرد جہنم واصل،فائرنگ کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان کی طرف سے غزہ کیلیے امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔خصوصی فوجی طیارہ 20 ٹن کا امدادی سامان لیکر العرش ائیرپورٹ پہنچا ہے امدادی سامان میں غزہ کے عوام کے لیے طبی سامان بھی موجود ہے۔پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے امدادی سامان مصر کی ریڈ کریسینٹ سوسائٹی کے حوالے...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جمشید دستی کے گھر پر چھاپے کی نہیں، ذرائع۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کے گھر پر مبینہ چھاپے کی سی سی ٹی وی کے حوالے سے کیا گیا دعویٰ غلط نکلا۔ وائرل ویڈیو جمشید دستی کے دوست کے گھر بہاری کالونی کی ہے، ویڈیو...
by عابد علی | جنوری 2, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چاہے انڈر 19 ٹیم کے ساتھ لڑنا پڑے، ہم انتخابات میں حصہ لیں گے۔کہ کسی بھی متعلقہ آر او نے ٹھیک احکامات جاری نہیں کیے، ہمارے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، 8 فروری کو جیت صرف پی ٹی آئی کی ہوگی، سپریم کورٹ نے کہا...