92نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پی ٹی آئی کے لیے بلے کا نشان بحال کرنے کی عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا رد عمل کیا ہوگا فیصلہ آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں ہوگا قانونی ٹیم کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ اور تجاویز پیش کرے گی عدالتی حکم چیلنج کرنے پر غور ہوگا عام...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی ڈیوٹی میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش عدالت کا ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم رہائی کی روبکار جاری ہوتے ہی تھری ایم پی او جاری کیا گیا کئی ماہ سے اڈیالہ جیل میں قید ہوں عوام کے لیے خطرہ کیسے ہوں پی ٹی آئی رہنما کا جلسے...
الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر برائے نکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ، الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر پر سیاسی جماعت سے وابستگی کا الزام مسترد کر دیا تفصیل کے مطابق نگران وفاقی...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔نوٹسز جاری تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس میں سابق...
انتخابی فہرستوں کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی قانون میں کوئی شق نہیں ،الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی قانون میں کوئی شق نہیں ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کی خبر پر پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر کی سختی سے تردید کی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر غلط ہے الیکشنز ایکٹ 2017 اور الیکشن رولز 2017...
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین...