توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

توہین الیکشن کمیشن کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

راولپنڈی (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،پی ٹی ائی کے وکیل شعیب شاہین پیش نہ ہوئے ،سماعت بغیر کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین...
پاکستان کا جدید سسٹم سے لیس میزائل فتح 2کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جدید سسٹم سے لیس میزائل فتح 2کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے اور 400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...

92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کی استدعا مسترد قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود بولے عدالتی چھٹیوں کے باعث ابھی اپیل کو سننے والا تین رکنی بینچ دستیاب نہیں دو ہی جج موجود ہیں دو ججز اپیل خارج ضرور کر سکتے ہیں کہتے ہیں...
توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا ،سماعت ملتوی

توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا ،سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ کیس میںنا اہلی کی سزا ختم کرنے اور لیول پلینگ فیلڈ کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے بینچ کی عدم دستابی کے باعث کیس کا فوری فیصلہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں عوالناس کو اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت فراہم کرتے ہوئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا گیا۔ اس حوالے ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے گرفتا ر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے گرفتا ر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے نظر بندی کے احکامات جاری کئے جس پر پی ٹی آئی رہنما کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ۔...