by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی درخواستیں منظور کر لیں تفصیلات کے مطابق پاکستان...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے سابق چیئرمین سے جیل میں ملاقات کر کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی اجازت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخوسات پر سماعت ۔عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خضدار (ای پی آئی )خضدار میں قومی شاہراہ پر ونگو کے مقام پر 2 کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے لیویز حکام کے مطابق کے مطابق ونگو میں 2 پیٹرول بردار گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ہائیکورٹ (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 9 صفحات اور 19 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لکھا ہے کہ 21 دسمبر 2023 کو اس عدالت نے مقدمہ کے تمام فریقین اور ایف...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلے جاری ہونے کے بعد جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آگیا ہے ۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کا 184/3 کی اپیل دینے پر اختلافی نوٹ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ایکٹ کی آئینی حیثیت پر اکثریتی فیصلے سے...