دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے عام انتخابات وقت پر ہوں۔ لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن میں التوا کا جواز نہیں ہے، ڈسٹرکٹ افسران کو آر او نہیں بنایا جا سکتا، اس سے دھاندلی ہو سکتی ہے، الیکشن کمیشن کے آر او از سے متعلق...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سندھ ہائیکورٹ: کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار،دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد کنٹونمنٹ بورڈزکوپراپرٹی ٹیکس کی وصولی کا اختیار نہیں، 4 دسمبر2018 کو مختلف شاپس کو نوٹس دیا کل آخری دن ہے پراپرٹی ٹیکس جمع...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 فاطمہ قتل کیس: وزیر صحت سندھ نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی،نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے رانی پور سے تعلق رکھنے والی فاطمہ فریرو انکوائری کیس سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وحید علی ناہیون پر عدم...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، ایسی ایسی گواہیاں سامنے آئیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں۔اللہ نے مجھے جھوٹے، بے بنیاد مقدمے میں سرخرو کیا، پورے ملک سے مبارکباد کے...

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر انہیں جی پی او...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی سماعت کی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان بھی...