by عابد علی | نومبر 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کا کیس، عدالت کا آئی جی ،کمشنر اسلام آباد کو ہر صورت میں پیش ہونے کا حکم ،عدالت نے پوچھا یہ افسران کیوں پیش نہیں ہورہے کیا یہ قانون سے بالا تر ہیں ۔ کیا ان افسران نے صرف اسلام آباد کی...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 سابق خاتون اول بشری بی بی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنےکی استدعا، وکیل نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی کیسز آپ کے پاس مقرر ہوئے ان میں ایک ہی طرح کے فیصلے آ رہے...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 معیشت میں بہتری ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ہنڈر انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57ہزار کی سطح عبور کر لی ۔ روپے کی قدر میں بھی بہتری، انٹر بنک میں ڈالر ایک روپیہ 14پیسے سستا،...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ انھوںنے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے، اس...