چیئرمین پی ٹی آئی سےملاقات کرنے والے وکلاء کی لسٹ عدالت میں جمع

چیئرمین پی ٹی آئی سےملاقات کرنے والے وکلاء کی لسٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرنے والے وکلاء کی لسٹ جمع کروا دی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلا منگل اور جمعرات کو ملاقات کر سکیں گے۔...
نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل  سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ اف پاکستان میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،...
چینی کرنسی کو ڈالر جیسی حیثیت حاصل ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

چینی کرنسی کو ڈالر جیسی حیثیت حاصل ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(ای پی آئی )جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں آئی سی بی سی بینک کے زیر اہتمام ”آر ایم بی کے استعمال کو سرحد پار تصفیہ میں فروغ دینا” کے موضوع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں قواعد و ضوابط کے لحاظ سے چینی کرنسی...
ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس بحال کر دیئے

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس بحال کر دیئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے واجب الادا ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف بی آر کی طرف سے منجمد بینک اکاؤنٹس کو بحال کر دیا گیا ،ملازمین کو تنخواہیں بھی جاری ، تفصیل کے مطابق ایف بی آرنے یوٹیلٹی اسٹور کے ذمہ واجب الادا 8 ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی...
پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز الہیٰ کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی، جسٹس سلطان...
وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

پشاور(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ دو...