پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی لاہور میں دائردرخواست ضمانت پر سماعت ، عدالت نے درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے دفتر میں جلاؤ گھیراؤ کے...
نوری آباد پراجیکٹ کیس ،مراد علی شاہ کیخلاف دلائل طلب

نوری آباد پراجیکٹ کیس ،مراد علی شاہ کیخلاف دلائل طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ،عدالت نے کیس احتساب عدالت میں چلا نے کے حوالے سے دلائل طلب کر لیے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس پر احتساب عدالت کے...
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...
ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پشاور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی کامیاب کارروائی انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خیبر پختونخوا نے ایک بڑی کارروائی میں حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ...
چیف جسٹس  نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات پر غور کیلئے طلب کیاگیا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین...
اے آر وائی نیوز  9 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر 1 نوازشریف کا جلسہ کامیاب تھا تو الیکشن کا اعلان کر دیتے ، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں نوازشریف کے جلسے کے لیے سرکاری مشینری کااستعمال کیاگیا، جلسے میں لوگ تو لائے جا سکتے ہیں لیکن بیلٹ باکس نہیں بھرے جا سکتے، اس مرتبہ سلیکشن کی گئی تو حکومت سال ، ڈیڑھ سال سے...