by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 اکتوبر کو کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ 23 اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، یہ بھی پڑھیں ،فوج کو کسی...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا، جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ وزارت...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک میں مہنگائی کے عذاب میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی نیپرا کو بجلی 55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی۔ درخواست ستمبر کی فیول پرائس...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | پاکستان, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی ) لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر کے نظر بند کئے گئے اساتذہ کی رہائی کےلئے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اساتذہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس...