by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پٹرول 40روپے لیٹر سستا ، ڈیزل 15روپے اور مٹی کے تیل میں 22روپے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ۔ پٹرول کی نئی قیمت 283روپے 38 پیسے مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303روپے 18پیسے مقرر، مٹی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانبدار نگراں وزرا ءاور مشیر کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں قابل سماعت قرار دیدی ۔ الیکن کمیشن نے فوادحسن فواد، احد چیمہ اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کو نوٹسز جاری کر دیئے، الیکشن...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آبا ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ، عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عدالت سے 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دینے اور...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملازمین کی معلومات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے...