پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاک سرزمین پارٹی تحلیل کرنے کی درخواست پر سماعت ، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی الیکشن کمیشن کمیٹی...
ایف بی آر شفاف نہیں ہو گا تو عوام کا اعتماد کیسے حاصل کرے گا؟سپریم کورٹ

ایف بی آر شفاف نہیں ہو گا تو عوام کا اعتماد کیسے حاصل کرے گا؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت ، عدالت نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ کردیا ، تفصیل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی...
نوبیاہتا جوڑوں کی ٹرین حادثہ میں موت، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

نوبیاہتا جوڑوں کی ٹرین حادثہ میں موت، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

قصور(ای پی آئی ) قصور میں 3 سال قبل مئی 2020 میں ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے کے باعث گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ پر ورثاء کی جانب سے وفاقی وزیر ریلوے سمیت دیگر افسران اور عملہ کیخلاف مبلغ 40 کروڑ روپے...
ڈینگی،24  گھنٹے کے دوران 128  مزید کیسز رپورٹ 

ڈینگی،24 گھنٹے کے دوران 128 مزید کیسز رپورٹ 

لاہور(ای پی آئی)پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی اضافہ جاری ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 128 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 60 ،راولپنڈی میں 40 ،ملتان میں 10 ،فیصل آباد میں 4 ، گوجرانوالہ...
متنازع ٹوئٹ کیس ،اعظم سواتی کے خلاف دائمی وارنٹ جاری

متنازع ٹوئٹ کیس ،اعظم سواتی کے خلاف دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کرنے کے کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو کہیں بھی نظر آنے پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی جانب سے دائمی وارنٹ جاری کر...
ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پیش نہ ہوئے استثنیٰ کی درخواست منظور فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج...