by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پٹرلیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا تحفظات دور نہ کرنے پر ملک بھر میں 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو آگاہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا، حکومت نے منافع کی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
بہاولپور (ای پی آئی ) بغداد چیک پوسٹ پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکیورٹی آفیسر منشیات لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ کو کرسٹل آئس اور دیگر ممنوعہ ادویات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے،...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
خانپور (ای پی آئی ) مضر صحت کھانا کھانے سے مدرسے کے 37 بچے بے ہو ش ہو گئے ، اہل محلہ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ مسلم آباد بھرڑے میں 37 بچے زہریلا کھانا کھانے پر بے ہوش ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بچوں کو رات کا مضر صحت کھانا دیا گیا، کھانے میں کوئی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کوتھانہ سول لائن فیصل آباد میں درج مقدمے میں تفتیش کے لئے جے آئی ٹی نے 21 جولائی کو طلب کر لیا۔ تھانہ سول لائن فیصل آباد کے 2 اہلکار چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچے اور ان کو طلبی کا نوٹس...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں عدلیہ سے ڈی آر اوز اور آراوز کی تعیناتی کی درخواست کے خطور رجسٹرار ہائی کورٹس کو ارسال کئے گئے تھے ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رجسٹرار ہائیکورٹس نے تاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ۔ ،الیکشن کمیشن...