by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )کوئٹہ میں وکیل کے قتل کے مقدمہ میں نامزد کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرکل سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ جسٹس یحیٰ...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2022-23 کے اکائونٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکائونٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں۔ اس کے ساتھ...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی پاسداری کے لئے حکومت کی جانب سے 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے ، اس حوالے دستاویزات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی 60 روپے فی لیٹر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مالی...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پرسپل سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے سائفر کو سازش قرار دینے کے بیان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا پر چلنے والے بیان پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا۔ اسلام آباد کی...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)یونان کشتی حادثہ کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایف آئی اے نے آئی ایٹ میں چھاپہ مار کر انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم غیر قانونی ویزا اور...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی )دہشت گردوں کا ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ فائرنگ سے ایک اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میںمڈی گیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مبارک شاہ شہید ہوگیا، اطلاع پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں...