by عابد علی | جون 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان نے ہمدردی، سخاوت اور مہمان نوازی کی اقدار کو برقرار رکھا ہے،امیدہے واپس جانے والے افغان خیرسگالی کیلئے پل کا کام کریں گے،آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی...
by عابد علی | جون 20, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں 22 سال قبل شروع کیا گیا زچہ بچہ اسپتال تاحال نامکمل ،وفاق سے پنجاب حکومت کو منتقل کر دیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے چلڈرن اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جلد تکمیل اور فنکشنل کرنے پر کام شروع ۔ تفصیل کے مطابق 22 سال تک زیر تکمیل...
by عابد علی | جون 20, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں...
by عابد علی | جون 19, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف سخت انفورسمنٹ یقینی بنانے کیلئے ایل ٹی اوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹک...
by عابد علی | جون 18, 2025 | اسکینڈل, پنجاب
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات پاک بھارت جنگ بندی کے سلسلے میں بڑی اور مثبت پیشرفت ہوگی۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے سماجی...
by عابد علی | جون 18, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں 1 وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیل کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیاوفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ صیہونی ریاست نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی۔ غزہ میں بھی ظلم کا بازار گرم ہے۔ عالمی ضمیر...