کے الیکٹرک کے خلاف کوئی حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کے خلاف کوئی حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی ) مرتضی وہاب اور کمشنر کراچی کے راج میں دودھ 230 روپے لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔جو پانی دستیاب ہے وہ کراچی کے لوگوں کے لیے نہیں ہے، کیوں؟ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےگذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا...
پاکستان کی معاشی کارکردگی ،آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

پاکستان کی معاشی کارکردگی ،آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے ، جس کے مطابق سال 2024ـ23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی منفی 0.5 فیصد رہی، حکومت...
پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی )ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا ،...
واشنگٹن ، پاکستانی سفارتخانے کی تاریخی عمارت 7.1 ملین ڈالرز میں فروخت

واشنگٹن ، پاکستانی سفارتخانے کی تاریخی عمارت 7.1 ملین ڈالرز میں فروخت

واشنگٹن(ای پی آئی ) واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت 7.1 ملین ڈالرز فروخت کر دی گئی۔ فروخت کی گئی عمارت نیا سفارتخانہ بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی، جو مخدوش حالت میں موجودتھی جبکہ اس کا خصوصی اسٹیٹس بھی واپس لے لیا گیا تھا۔ جبکہ...
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریذائیڈنگ جج نمٹائے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریذائیڈنگ جج نمٹائے

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمرعطا بندیال کے دورمیں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمارجاری کردیئے گئے ۔ چیف جسٹس نے سب سے زیادہ کیسز بطور پریذائیڈنگ جج نمٹائے۔ جاری رپورٹ کے مطابق فروری 2022 سے فروری 2023 تک مجموعی طور پر 24 ہزار 149 مقدمات...
علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

پشاور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ نکلے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے کی بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی...