by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ کو پولیس کی جانب سے پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا شدید برہمی کا اظہار آج پیش کرنے کا حکم ، تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو...
by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
گوجرانوالہ(ای پی آئی )ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کے الزامات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی. تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما تحریک انصاف...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لئے تمام تر کوششوں کے باوجود موجودہ پروگرام میں مذاکرات کی ناکامی اور اگلے ماہ 30 جون کو موجودہ پروگرام کے اختتام کے بعد اب حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ پیش کرنے کے فوری بعد نئے پروگرام...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پارلیمنٹ کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس سمیت دیگر اختیارات کی کمی کے حوالے سے بنائے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ۔ ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس...
by عابد علی | جون 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
مکوآنہ (ای پی آئی) فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات اہلکار کی جانب سے قیدی کے رشتہ دار کو کال کر کے 10 ہزار روپے بھتہ مانگنے کی فون آل آڈیو لیک ہو گئی ۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے اہلکار کو معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل فیصل آبادمیں تعینات بیرک انچارچ کی فون کال...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلا م آباد(ای پی آئی ) شریعت کورٹ میں بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد جسٹس اقبال الرحمن نے فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کےعہدے کا حلف اٹھالیا. سپریم کورٹ کے ججز کی حلف برداری تقریب میں شرکت ،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال...