ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے سری لنکاکو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے سری لنکاکو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

راولپنڈی دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز...
41 سالہ ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت لی

41 سالہ ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت لی

کینیا کے دو مرتبہ اولمپک چیمپئن ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت کر ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کرلی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے، 9 منٹ اور 10 سیکنڈ میں طے کیا اور دو سیکنڈ کے فرق سے میلبرن میراتھون کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ 41 سالہ ایلیوڈ کیپچوگے کے...
معاذ اور صاحبزادہ کی نصف سینچریاں، پاکستان پہلا ٹی 20 جیت گیا

معاذ اور صاحبزادہ کی نصف سینچریاں، پاکستان پہلا ٹی 20 جیت گیا

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد صاحبزادہ فرحان نے پہلے ہی میچ میں 52 گیندوں پر 89 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔ تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے 183 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 18.5...
پاکستان سپر لیگ 12 کا میلہ کب سجے گا، تاریخوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ 12 کا میلہ کب سجے گا، تاریخوں کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12 ویں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے گا، جبکہ ایونٹ میں دوسری مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پی ایس ایل کی ونڈو کو...
پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور

پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کے دوران میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے. ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے مشاورت بھی کی ہے. اورمحسن نقوی...
پاکستان سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام ، جواب طلب

پاکستان سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام ، جواب طلب

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن پر بدانتظامی کا الزام عائد کیا ہے. ایف آئی ایچ پرو لیگ میں قومی ٹیم کی شرکت پر سنگین تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے اور 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری کے باوجود تیاریوں میں واضح ناکامی دکھائی دے رہی...