بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانہ کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانہ کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش

لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز چریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف10 ارب روپے کے ہرجانے کیس کی سماعت ، وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج یلماز...
پنجاب : جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ ، حکومت کا غنڈہ ایکٹ تیار

پنجاب : جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ ، حکومت کا غنڈہ ایکٹ تیار

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب میں امن وا مان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر نے کے لئے پنجاب حکومت نے ’پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025‘ منظور کرانے کا فیصلہ ، مسودہ تیار کر لیا گیا ،۔ایکٹ کے مسودے کے مطابق ایسے افراد جو منشیات فروشی،...
نیپرا نے کے الیکٹرک کے7 سالہ ٹیرف ملٹی ایئر ٹیرف کی منظوری دے دی

نیپرا نے کے الیکٹرک کے7 سالہ ٹیرف ملٹی ایئر ٹیرف کی منظوری دے دی

کراچی (ای پی آئی ) کے الیکٹرک کے مالی سال 2023 سے 2030 تک کے لیے 7 سالہ ملٹی ایئر ٹیرف (ایم ای ٹی) کی منظوری دے دی گئی ،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس منصوبے کے تحت سال 2024-25 کے لیے ڈسٹری بیوشن نظام سے 50.284 ارب روپے آمدنی کا ہدف مقرر کیا ہے۔...
پنجاب سے گلگت بلتستان جانے والے سیاح نوجوانوں کی گاڑی حادثے کا شکار ،4  جاں بحق

پنجاب سے گلگت بلتستان جانے والے سیاح نوجوانوں کی گاڑی حادثے کا شکار ،4 جاں بحق

سکردو(ای پی آئی ) پنجاب سے گلگت بلتستان سیاحت کےلئے 4 نوجوانوں کی گاڑی حادثے کا شکار ،چاروں موقع پر جاں بحق ،حادثے کا شکار گاڑی تلاش کر کے لاشیں نکالنے کے لئے آپریشن جاری ۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر گجرات سے گلگت بلتستان آنے والے چار نوجوان، جو گزشتہ کئی روز سے...
آئی ایم ایف کی پاکستان کو مہنگائی 5 سے 7 فیصد پرلانے کیلئے سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی ہدایت

آئی ایم ایف کی پاکستان کو مہنگائی 5 سے 7 فیصد پرلانے کیلئے سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن کا نیتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ مکمل ہوگیا۔ دورہ کے دوران مالی سال 2025-26 کے بجٹ، اقتصادی اصلاحات اور پالیسی معاملات پر تفصیلی اور تعمیری مذاکرات کیے گئے۔ مشن کے اختتام پر جاری کیے گئے...
پشاور : دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ، ڈرون اور پتنگ اُڑانے پر پابندی عائد

پشاور : دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ، ڈرون اور پتنگ اُڑانے پر پابندی عائد

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور میں دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ ،ڈرون اور پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔اعلامیئے کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے فلائٹ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں...