پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل

پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں و دیگر کے خلاف درج ۔ انجینئر محمد عارف کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق انہیں فون کال کے ذریعے اطلاع...
بھارت کا بڑھتا ہوا جنگی بیانیہ علاقائی امن و استحکام کےلیے سنگین خطرہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا بڑھتا ہوا جنگی بیانیہ علاقائی امن و استحکام کےلیے سنگین خطرہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے گجرات میں دیے گئےاشتعال انگیز بیان پرسخت رد عمل دیتے ہوئے مودی کے بیان کو انتخابی مہم کا تھیٹر قرار دے دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...
سپریم کورٹ :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کیس کی سماعت ۔ وکیل مخدوم علی خان کے دلائل مکمل ، سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کل دلائل دیں گے ۔ تفصیل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس...
5 سے 10 مئی کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے،قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا انکشاف

5 سے 10 مئی کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے،قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ، اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے تاہم پاکستان کی سائبر سیکیورٹی ٹیم نے ان تمام حملوں کو ناکام...
ایف بی آر  ہدف پورا کرنے میں ناکام ، 833 ارب کا شارٹ فال انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا گیا

ایف بی آر ہدف پورا کرنے میں ناکام ، 833 ارب کا شارٹ فال انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2024-25 کے نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف 12,334 ارب روپے کے حصول کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دیں ۔ 833 ارب کے شارٹ فال کا سامنا انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا گیا ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق 31 مئی بروز ہفتہ...
کسی کو عدالتوں کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔لاہورہائیکورٹ 

کسی کو عدالتوں کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔لاہورہائیکورٹ 

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں فرانس میں موجود پاکستانی ایمبیسی کےسابق اکاؤنٹس افسر کے پاسپورٹ کی ضبطگی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت کا اظہار برہمی ،ڈی جی یورپ وزارت خارجہ شہباز حسین کا بیان حلفی طلب...