by عابد علی | مئی 10, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )صحت کے شعبے میں بروقت علاج کی فراہمی میں حائل مشکلات کی تدارک کے لیے پنجاب حکومت نے قانون کا مسودہ تیار کرلیا ۔ مجوزہ پنجاب لوکم ہائرنگ بل 2025، وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں، ماہرین، نرسنگ، پیرا میڈیکل اور...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی سے جہاں بھارتی رافیل طیارے زمین بوس ہوئے وہیںبھارتی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو اسٹاک...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کر کے معصوم شہریوں کو شہید کیا گیا جس کے جواب میں پاک فوج نے بھارت ک دن میں تارے دکھاتے ہوئے صرف 5 گھنٹوں میں سارا جنگی جنون اور غرور خاک میں ملا دیا اور دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا....
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب پر بھارت نے بھاری نقصان کا اعتراف کر لیا ، بھارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جوابی کارروائی میں اودھم پور، بھوج، پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ میں فضائیہ کے اڈوں پر نقصان پہنچایاہے ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرنل...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر حملے اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ کا آغاز کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے، جس میں اس...
by عابد علی | مئی 9, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئرمین سردارفتح اللہ میاں خیل نے بھارتی جارحیت کے خلاف ایوان میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے بھارت مردہ بادکے نعرے لگوادیئے ۔ پاک بھارت جنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ۔ قائمہ کمیٹی دفاع کے...