لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا  شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا

لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا

لاہور (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرایا گیا ۔ جبکہ لاہور ایک شہری کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہتھیار اٹھائے ڈرون کو گرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے اس...
گھوٹکی: نامعلوم افراد نے دو سگےنوجوان بھائیوں کو اغوا، کر لیا ، پولیس کچے کی طرف روانہ

گھوٹکی: نامعلوم افراد نے دو سگےنوجوان بھائیوں کو اغوا، کر لیا ، پولیس کچے کی طرف روانہ

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ ہاسیجا مہر سے 2 نوجوان بھائی کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ۔ پولیس کی بھاری نفری ورثاء کے ہمراہ کچے کی طرف روانہ ۔ ذرائع کے مطابق مغوی نوجوانوں کی شناخت جاوید مہر اور صدام مہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ اپنے مچھلی...
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

ڈھاکہ (ای پی آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری...
کوٹلی ستیاں :بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ،2 معصوم بہنوں سمیت 3  زخمی

کوٹلی ستیاں :بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ،2 معصوم بہنوں سمیت 3 زخمی

راولپنڈی (ای پی آئی) مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں کے علاقہ کرورموچھ میں بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ۔ دو معصوم بہنیں زخمی پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی موقع پر پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارت کی...
پاکستان کے پاس میزائلز کی تعداد بہت زیادہ  ہے ۔ بھارتی تجزیہ کار مودی خبردار کر دیا

پاکستان کے پاس میزائلز کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ بھارتی تجزیہ کار مودی خبردار کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی کارروائی بھارت میں کھلبلی مچا دی ہے۔گذشتہ روز پاکستان کی جانب سے پاکستان نے ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ، بھٹنڈا، سرسہ سمیت کئی بھارتی ائیر بیسز کو نشانہ بنایا، جب کہ اڑی سپلائی ڈپو اور متعدد ملٹری چیک...
منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز مضر صحت قرار

منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز مضر صحت قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان میں منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 24برانڈز کا پانی مضر صحت پایا گیا ہے ۔ملک بھر میں پینے کے صاف پانی کے نام پر فروخت ہونے والے24برانڈز کا پانی مضر صحت پایا گیا ہےاور مذکورہ برانڈز کا پانی پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول...