by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیدگی کے بعد پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے حکومت کو اپنی مکمل آپریشنل تیاری کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ مقامی ریفائنریز کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو ہائی اسپیڈ ڈیزل اور JP-8 کی پائیدار سپلائی کو یقینی...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پلانٹڈ پروپیگنڈے اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے پاکستان کی جانب سے غیرملکی صحافیوں کو کنٹرول لائن کے قریب آزاد کشمیر کے علاقوں کا دورہ کرایا گیا ۔دورے کے دوران غیر ملکی صحافیوں کو تمام تر حقائق سے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
گوجرانوالہ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ تتلے عالی کی حدود میں اڑتالی ورکاں میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) مودی سرکار کی جانب سے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے آگئے۔ سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارتی فوج اور ایجنسیاں پوری طرح متحرک...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, دنیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے بعد 1250 بھارتی پروازیں شدید متاثر ، بھارتی ائیرلائنز کو 250 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بھاری نقصان ۔ ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا، آکاسا ایئر،...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )محکمہ معدنیات خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ،کے پی کے میں موجود 600 سے زائد معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے کے باعث ایک ارب سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ 3ہزار200 معدنیات کی لیز سے 6ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہو...