فوسپا کا روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کرنے کا دعوی، جرمانہ عائد

فوسپا کا روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کرنے کا دعوی، جرمانہ عائد

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ہراسیت سے بچانے والے ادارے نے نجی اخبار روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کر دیا ہے. ترجمان کی جانب سے آج جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
میانوالی :پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،10 سے زائد دہشتگرد ہلاک

میانوالی :پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،10 سے زائد دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ای پی آئی ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) اور پنجاب پولیس میانوالی کا مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 10 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ۔ ترجمان کے مطابق 10 سے زائد دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے...
جیونیوز 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 22 سال ہے جبکہ طالبہ کو 2 روم میٹس کی موجودگی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس نے طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔...
سماء نیوز 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان سے تھا۔رپورٹ کے مطابق عمرہ زائرین کی بس البدر سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی،...
دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں‌شامل اہم‌ خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں‌شامل اہم‌ خبریں

1 جے یو آئی کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ،جے یو آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں آزاد حزب اختلاف کا کردار ادا کرتی رہے گی وہ حکومت کا حصہ نہیں بنے گی اور پارلیمنٹ میں زیر غور آنے والے معاملات کا جائزہ لیتی رہے گی اور باوقت...
ایکسپریس نیوز12بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیاحلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیا۔ 2 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ...