جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری کیس : سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کےحصول کی درخواست دائر

جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری کیس : سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کےحصول کی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںجسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کے حصول کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ گزشتہ...
جی ایچ کیو حملہ کیس:پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

جی ایچ کیو حملہ کیس:پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

راولپنڈی (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی مقدمات کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے نیا...
عمان :پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ، 22 افراد تاحال لاپتہ

عمان :پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ، 22 افراد تاحال لاپتہ

عمان (ای پی آئی )مچھلیوں کے شکار کے لئے جانے والے بنوں کے گاؤں خوجڑی کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے، ایک ماہی گیر کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 22 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ماہی گیر 6...
خیبرپختونخوا :بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

خیبرپختونخوا :بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملےپولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام ،3 دہشتگرد ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار ، پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے...
سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب،  کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب، کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر سیکرٹری سینیٹ کو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے پیش کردیئے ہیں اپوزیشن استعفوں کے معاملات پر واضح نہیں ہے کہ اس کی افادیت اور مقاصد کیا ہے کیونکہ مروجہ نظام میں سینیٹ جاری نظام ہوتا ہے اور اس سے اجتماعی مستعفی...