سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 پنجاب: طلبہ کو 50 ہزار اسکالر شپس، ایک لاکھ بائیکس مفت دینے کا اعلان،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے آئندہ سال 50 ہزار طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اسٹوڈنٹس کو تمام اسکالر شپس 100 فیصد میرٹ پر...
گوادر میں زمینوں کے ریکارڈ میں فراڈ ہوا، سپریم کورٹ

گوادر میں زمینوں کے ریکارڈ میں فراڈ ہوا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے محکمہ موسمیات کو زمین کی الاٹمنٹ کے حوالہ سے تنازعہ حل کرنے کے لئے وفاق اورصوبہ بلوچستان کومزید وقت دے دیا۔ جبکہ آئینی بینچ کے رکن جسٹس نعیم اخترافغان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گوادراوربلوچستان میں زمنیوں...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پی آئی اے نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔ بیان کے مطابق اس...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی۔...
کووِڈ کے بعد یہ انکشاف ہوچکا ہے کہ کوئی بھی وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے،عذرا پیچوہو

کووِڈ کے بعد یہ انکشاف ہوچکا ہے کہ کوئی بھی وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے،عذرا پیچوہو

حیدرآباد (ای پی آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ و صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کی ڈی جی ہیلتھ آفس آمد ،صوبائی وزیر صحت نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ادویات تشکیل کردہ کمیٹی کی منظوری کے بعد خریدی جاتی ہیں پھر ہسپتال پہنچتی ہیں، اگر کمیٹی...
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نےپارٹنرشپ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نےپارٹنرشپ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کیپ ٹائون(ای پی آئی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی...