سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 چین کا پاکستان اور ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مشورہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے پر زور۔۔۔ خبر نمبر2 عام انتخابات کا دنگل پاکستان پیپلز پارٹی کا بدین میں پارشو بلاول بھٹو...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 ایران کی جارحیت پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی حملے میں دو بچے جانبحق تین بچیاں زخمی پاکستان کی شدید مذمت ملکی خود مختاری کے خلاف ورزی اور ناقابل قبول قرار سنگین نتائج کا انتباہ تہران میں احتجاج ریکارڈ ایرانی ناظم الامور کی بھی دفتر خارجہ طلبی ترجمان دفتر...

92نیو ز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق اپیلوں پر سندھ ہائی کورٹ پر ہم سرکاری وکیل کی کلاس لے لی چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا آپ وقت سے سیکھتے کیوں نہیں سب آگاہ ہے ملک میں ہو کیا رہا ہے پہلے صرف پڑھے لکھے لوگ ہی جانتے تھے اب بچہ بچہ سب جانتا ہے عدالت نے آزاد...

سماء نیو ز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 ایک طرف عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف مانگتے ہیں چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے لطیف کھوسہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا پی ٹی آئی وکیل کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا کھوسہ صاحب آپ باہر جا کر الزامات لگاتے ہیں جلد سماعت کی درخواست...

92 نیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نگران وزیراعظم الوارالحق کی کوششیں رنگ لے آئیں پاکستان پر متحدہ عرب امارات کے واجب الادا دو ارب ڈالر کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر ہونے کا امکان فریقین میں اتفاق ہو چکا ادھر پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط آج ملنے کا امکان فنڈز کی منتقلی سے زر...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری بجلی فی یونٹ پانچ روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست دائر کر دی نیپرا 31 جنوری کو سماعت کرے گی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا صارفین پر 49 ارب...